aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hasnain aaqib"
بہت اداس ہیں دیواریں اونچے محلوں کییہ وہ کھنڈر ہیں کہ جن میں امیر رہتے ہیں
خود کو کبھی میں پا نہ سکاجانے کتنا گہرا ہوں
اور تھوڑا سا بکھر جاؤں یہی ٹھانی ہےزندگی میں نے ابھی ہار کہاں مانی ہے
لفظوں کے ہیر پھیر سے بنتی نہیں غزلشعروں میں تھوڑی گرمئ جذبات بھی تو ہو
کٹتی ہے شب وصال کی پلکیں جھپکتے ہیجس کی صبح نہ ہو کبھی وہ رات بھی تو ہو
گرچہ ہلکا سا دھندلکا ہے تصور بھی ترابند آنکھوں کو یہ منظر بھی بہت لگتا ہے
غم اٹھاتا ہوں غزل کہتا ہوں جیتا رہتا ہوںلوگ کہتے ہیں کہ اک دن میرؔ ہو جاؤں گا میں
جی چاہتا ہے ترک محبت کو بار بارآتا ہے ایک ایسا بھی لمحہ وصال میں
وہ کم سنی میں بھی اخگرؔ حسین تھا لیکناب اس کے حسن کا عالم عجیب عالم ہے
تندیٔ باد مخالف سے نہ گھبرا اے عقابیہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books