aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "heer ranjha"
بن نہ پایا ہیر، رانجھا اب بھی رانجھا ہے بہتدیکھ وارث شاہ تیری ہیر آدھی رہ گئی
ہر رنگ ہے تیرے آگے پھیکامہتاب ہے پھول چاندنی کا
نہ کوئی پھول ہی رکھا نہ آرزو نہ چراغتمام گھر کو بیابان کر دیا میں نے
سانس لیتا ہوا ہر رنگ نظر آئے گاتم کسی روز مرے رنگ میں آؤ تو سہی
ہر رنگ ہر آہنگ مرے سامنے عاجزمیں کوہ معانی کی بلندی پہ کھڑا ہوں
ہر چہرہ ہر رنگ میں آنے لگتا ہےپیش نظر یادوں کے البم ہوتے ہیں
اس گلشن ہستی کا ہر رنگ نرالا ہےجب رونے لگی شبنم پھولوں کو ہنسی آئی
شب کو ہر رنگ میں سیلاب تمہارا دیکھیںآنکھ کھل جائے تو دریا نہ کنارا دیکھیں
ایک ہی رنگ میں جینے کا ہنر سیکھا ہےہم سے ہر بات پہ چہرہ نہیں بدلا جاتا
ہوا میں نشہ ہی نشہ فضا میں رنگ ہی رنگیہ کس نے پیرہن اپنا اچھال رکھا ہے
میں جسے ہیر سمجھتا تھا وہ رانجھا نکلابات نیت کی نہیں بات ہے بینائی کی
رانجھا یہی کہتا تھا ادھر دیکھیو مجنوںلیلیٰ کی ملامت ہے بہت ہیر میں میری
اے مصحفیؔ گاوے یہ غزل میری جو رانجھامانند پری اڑنے لگے ہیر ہوا پر
مشتاق ہوں تجھ لب کی فصاحت کا ولیکنرانجھاؔ کے نصیبوں میں کہاں ہیرؔ کی آواز
اس الجھن کو سلجھانے کی کون سی ہے تدبیر لکھوعشق اگر ہے جرم تو مجرم رانجھا ہے یا ہیر لکھو
کشش نے عشق کی کیا کام کچھ کیا تھوڑاہزار بار تو رانجھا کو لائی ہیر کے گھر
ہم سے کہا گیا تھا کہ رانی بنیں گی آپیعنی کہ خود کو پہلے ہی راجا کہا گیا
عشق ہی دونوں طرف جلوۂ دلدار ہواورنہ اس ہیر کا رانجھے کو رجھانا کیا تھا
اسی حور کی رنگت اڑی رونے سے ہمارےرنگ گل فردوس بھی کچا نظر آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books