aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hiddat-e-lams"
اشک جو آنکھ سے نکلتا ہےحدت غم سے دل پگھلتا ہے
ہمت ترک وفا ڈوب گئیکس نے آنکھوں میں اتارا دریا
رقم کرنے کوں وصف زلف دل دارمجھے ہر وقت مشق لام ہے بس
کچھ کٹی ہمت سوال میں عمرکچھ امید جواب میں گزری
طلب دنیا کو کر کے زن مریدی ہو نہیں سکتیخیال آبروئے ہمت مردانہ آتا ہے
نسیہ و نقد دو عالم کی حقیقت معلوملے لیا مجھ سے مری ہمت عالی نے مجھے
اہل ہمت کو بلاؤں پہ ہنسی آتی ہےننگ ہستی ہے مصیبت میں پریشاں ہونا
ہوا کے لمس میں اس کی مہک بھی ہوتی ہےوہ شاخ گل جو کہیں رو بہ رو نہیں ہوتی
لمس حسن عجیب کی خواہشسر اٹھاتی تھی مار دی میں نے
جانے یہ حدت چمن کو راس آئے یا نہیںآگ جیسی کیفیت ہے خوشبوؤں کی لہر میں
وہ بہت چالاک ہے لیکن اگر ہمت کریںپہلا پہلا جھوٹ ہے اس کو یقیں آ جائے گا
اجنبی خوشبو کی آہٹ سے مہک اٹھا بدنقہقہوں کے لمس سے خوف خزاں روشن ہوا
راستے اور تواضع میں ہے ربط قلبیجس طرح لام الف میں ہے الف لام میں ہے
دشت جنوں کی خاک اڑانے والوں کی ہمت دیکھوٹوٹ چکے ہیں اندر سے لیکن من مانی باقی ہے
مفلسی بھوک کو شہوت سے ملا دیتی ہےگندمی لمس میں ہے ذائقۂ نان جویں
قصر دل کچھ اس قدر ٹوٹا ہوا ہے اہتمامان کے بس اک لمس بھر سے خاک میں مل جائے گا
اب یاد رفتگاں کی بھی ہمت نہیں رہییاروں نے کتنی دور بسائی ہیں بستیاں
لمس صدائے ساز نے زخم نہال کر دیےیہ تو وہی ہنر ہے جو دست طبیب جاں میں تھا
یہ کس کے لمس کی بارش میں رنگ رنگ ہوں میںیہ کون مجھ سے گزرتا ہے آب و تاب کے ساتھ
بھارت کے اے سپوتو ہمت دکھائے جاؤدنیا کے دل پہ اپنا سکہ بٹھائے جاؤ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books