aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hij.De"
مانگا کریں گے اب سے دعا ہجر یار کیآخر تو دشمنی ہے اثر کو دعا کے ساتھ
نہیں علاج غم ہجر یار کیا کیجےتڑپ رہا ہے دل بے قرار کیا کیجے
عشق کے ہجے بھی جو نہ جانیں وہ ہیں عشق کے دعویدارجیسے غزلیں رٹ کر گاتے ہیں بچے اسکول میں
بہت دنوں میں کہیں ہجر ماہ و سال کے بعدرکا ہوا ہے زمانہ ترے وصال کے بعد
اے شام ہجر یار مری تو گواہی دےمیں تیرے ساتھ ساتھ رہا گھر نہیں گیا
نگاہیں کرتی رہ جاتی ہیں ہجےوو جب چہرہ سے املا بولتا ہے
کہہ دو یہ کوہ کن سے کہ مرنا نہیں کمالمر مر کے ہجر یار میں جینا کمال ہے
بڑی مشکل سے یہ جانا کہ ہجر یار میں رہنابہت مشکل ہے پر آخر میں آسانی بہت ہے
اب کیوں گلہ رہے گا مجھے ہجر یار کابے تابیوں سے لطف اٹھانے لگا ہوں میں
شکوۂ ہجر یار کون کرےحسن کو شرمسار کون کرے
ہجر جاناں کے الم میں ہم فرشتے بن گئےدھیان مدت سے چھٹا آب طعام و خواب کا
ہجر جاناں میں جی سے جانا ہےبس یہی موت کا بہانہ ہے
ہر شاخ زرد و سرخ و سیہ ہجر یار میںڈستے ہیں دل کو آن کے جوں ناگ اے بسنت
ہجر جاناں میں بھی آنسو نہیں آئے میرےخشک صحراؤں میں برسات کبھی تو ہوگی
ناصحا دور ہو چل مجھ سے تو ہجے مت کرسبق گریہ پڑھے ہے یہ دل افگار رواں
تمہارے نام کے ہجے سنوار کر اس میںاب اپنا نام ملائیں گے رنگ بھرتے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books