تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hile"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "hile"
شعر
مے نہ ہو بو ہی سہی کچھ تو ہو رندوں کے لئے
اسی حیلہ سے بجھے گی ہوس جام شراب
حکیم محمد اجمل خاں شیدا
شعر
کسی کو گھر ملا حصے میں یا کوئی دکاں آئی
میں گھر میں سب سے چھوٹا تھا مرے حصے میں ماں آئی