aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hindavii"
مصحفیؔ فارسی کو طاق پہ رکھاب ہے اشعار ہندوی کا رواج
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھناہندی ہیں ہم وطن ہے ہندوستاں ہمارا
حفیظؔ اپنی بولی محبت کی بولینہ اردو نہ ہندی نہ ہندوستانی
لپٹ جاتا ہوں ماں سے اور موسی مسکراتی ہےمیں اردو میں غزل کہتا ہوں ہندی مسکراتی ہے
سگی بہنوں کا جو رشتہ ہے اردو اور ہندی میںکہیں دنیا کی دو زندہ زبانوں میں نہیں ملتا
ہندی میں اور اردو میں فرق ہے تو اتناوہ خواب دیکھتے ہیں ہم دیکھتے ہیں سپنا
حنائی ہاتھ سے آنچل سنبھالےیہ شرماتا ہوا کون آ رہا ہے
دل سے مٹنا تری انگشت حنائی کا خیالہو گیا گوشت سے ناخن کا جدا ہو جانا
ہتھیلیوں کی دعا پھول بن کے آئی ہوکبھی تو رنگ مرے ہاتھ کا حنائی ہو
وہ ہندی نوجواں یعنی علمبردار آزادیوطن کی پاسباں وہ تیغ جوہر دار آزادی
ہم نہ اردو میں نہ ہندی میں غزل کہتے ہیںہم تو بس آپ کی بولی میں غزل کہتے ہیں
اک میرؔ تھا سو آج بھی کاغذ میں قید ہےہندی غزل کا دوسرا اوتار میں ہی ہوں
کسی دن تم نے رکھا تھا حنائی ہاتھ سینے پرخدا شاہد ہے ٹھنڈک آج تک ہم دل میں پاتے ہیں
وہ منکر ہے تو پھر شاید ہر اک مکتوب شوق اس نےسر انگشت حنائی سے خلاؤں میں لکھا ہوگا
کھل اٹھے گل یا کھلے دست حنائی تیرےہر طرف تو ہے تو پھر تیرا پتا کس سے کریں
چوم کر آیا ہے یہ دست حنائی آپ کاکیوں نہ رکھوں میں کلیجے سے لگا کر تیر کو
یاد فروغ دست حنائی نہ پوچھیےہر زخم دل کو رشک نمک داں بنا دیا
دریا میں وہ دھویا تھا کبھی دست حنائیحسرت سے وہیں پنجۂ مرجاں میں لگی آگ
فضاؤں میں محبت گھولتا ہوںمیں ہندی ہوں میں اردو بولتا ہوں
ترے ہونٹوں کی سرخی دیکھ کر تو ایسا لگتا ہےچبایا ہے کسی عاشق کا دل ہندہ مزاجی سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books