تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hirs-e-izz-o-jaah"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "hirs-e-izz-o-jaah"
شعر
یہ بت حرص و ہوا کے دل کے جب کعبہ میں توڑوں گا
تمہاری سبحہ میں کب شیخ جی زنار چھوڑوں گا
عشق اورنگ آبادی
شعر
اس حرص و ہوس کے میلے میں ہم جنس محبت لائے ہیں
سب سستے مال کے گاہک ہیں یہ مہنگا سودا کون کرے