aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hot-line"
ہو لیے جس کے ہو لیے بیخودؔیار اپنا تو یہ حساب رہا
اور کچھ دن خراب ہو لیجےسود اپنا ہے اس زیاں میں ابھی
ہو لینے دو بارش ہم بھی رو لیں گےدل میں ہیں کچھ زخم پرانے دھو لیں گے
ایک اک کر کے بہت دکھ ساتھ میرے ہو لیےمرحلہ در مرحلہ اک قافلہ بنتا گیا
معرکہ گرم تو ہو لینے دو خوں ریزی کاپہلے شمشیر کے نیچے ہمیں جا بیٹھیں گے
خودبخود شاخ لچک جائے گیپھل سے بھرپور تو ہو لینے دو
یہی ہے آزمانا تو ستانا کس کو کہتے ہیںعدو کے ہو لیے جب تم تو میرا امتحاں کیوں ہو
کس لیے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوب صورت ہو
خواب ہوتے ہیں دیکھنے کے لیےان میں جا کر مگر رہا نہ کرو
ہم نے اس ڈر سے ہاتھ کاٹ لیےسانپ ہوتے گر آستیں ہوتی
کسی سے بھی مخاطب ہوں کوئی بھی بات ہوتی ہوتمہارا نام لینے کا بہانہ ڈھونڈ لیتے ہیں
کیوں پشیماں ہو اگر وعدہ وفا ہو نہ سکاکہیں وعدے بھی نبھانے کے لئے ہوتے ہیں
ہزار شمع فروزاں ہو روشنی کے لیےنظر نہیں تو اندھیرا ہے آدمی کے لیے
بہانے اور بھی ہوتے جو زندگی کے لیےہم ایک بار تری آرزو بھی کھو دیتے
ایک دم اس کے ہونٹ چوم لیےیہ مجھے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی
ہمیشہ ہاتھوں میں ہوتے ہیں پھول ان کے لئےکسی کو بھیج کے منگوانے تھوڑی ہوتے ہیں
سانس لینے میں درد ہوتا ہےاب ہوا زندگی کی راس نہیں
کیوں مرا انتظار کرتے ہوکس لئے مجھ سے پیار کرتے ہو
یاد آئیں گے زمانے کو مثالوں کے لیےجیسے بوسیدہ کتابیں ہوں حوالوں کے لیے
دیکھنے کے لیے اک چہرہ بہت ہوتا ہےآنکھ جب تک ہے تجھے صرف تجھے دیکھوں گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books