aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "house"
میرے ٹوٹے حوصلے کے پر نکلتے دیکھ کراس نے دیواروں کو اپنی اور اونچا کر دیا
یہ کہہ کے دل نے مرے حوصلے بڑھائے ہیںغموں کی دھوپ کے آگے خوشی کے سائے ہیں
اک فرصت گناہ ملی وہ بھی چار دندیکھے ہیں ہم نے حوصلے پروردگار کے
وقت کی گردشوں کا غم نہ کروحوصلے مشکلوں میں پلتے ہیں
دے حوصلے کی داد کے ہم تیرے غم میں آجبیٹھے ہیں محفلوں کو سجائے ترے بغیر
سوال کرنے کے حوصلے سے جواب دینے کے فیصلے تکجو وقفۂ صبر آ گیا تھا اسی کی لذت میں آ بسا ہوں
لذت غم تو بخش دی اس نےحوصلے بھی عدمؔ دیے ہوتے
جن حوصلوں سے میرا جنوں مطمئن نہ تھاوہ حوصلے زمانے کے معیار ہو گئے
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیںانہیں کا کام ہے یہ جن کے حوصلے ہیں زیاد
ہم نے اس کے لب و رخسار کو چھو کر دیکھاحوصلے آگ کو گلزار بنا دیتے ہیں
ہولے ہولے وصل ہوادھیرے دھیرے جان گئی
شاعری طلب اپنی شاعری عطا اس کیحوصلے سے کم مانگا ظرف سے سوا پایا
اے زندگی تو مرے حوصلے کی داد تو دےمیں اٹھ کے روز نیا دن گلے لگاتا ہوں
دے حوصلے کی داد کہ ہم تیرے غم میں آجبیٹھے ہیں محفلوں کو سجائے ترے بغیر
سختیاں بڑھ رہیں ہیں عالم کیحوصلے مسکرائے جاتے ہیں
تھی حوصلے کی بات زمانے میں زندگیقدموں کا فاصلہ بھی یہاں ایک جست تھا
کی اک نظر کہ طور سراپا جلا دیاکس حوصلے پہ کوئی تری آرزو کرے
کبھی اک بار ہولے سے پکارا تھا مجھے تم نےکسی کی مجھ سے اب آواز پہچانی نہیں جاتی
جب آنا خواب میں ہولے سے نرمی سے قدم رکھناگراں ہے اک ذرا آہٹ ترے محو تصور کو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books