aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hubb-e-ahamad"
دلوں میں حب وطن ہے اگر تو ایک رہونکھارنا یہ چمن ہے اگر تو ایک رہو
اس وقت سے بچا مجھے اے رب کائناتحب وطن ہو دل میں وطن کاٹنے لگے
حب دنیا الفت زر دل سے دم بھر کم نہیںاس پر اے زاہد ارادہ ہے خدا کی یاد کا
ہم جس کے ہو گئے وہ ہمارا نہ ہو سکایوں بھی ہوا حساب برابر کبھی کبھی
ہم تو کہتے تھے زمانہ ہی نہیں جوہر شناسغور سے دیکھا تو اپنے میں کمی پائی گئی
تیرے ہوتے ہوئے آ جاتی تھی ساری دنیاآج تنہا ہوں تو کوئی نہیں آنے والا
میں وہ معنی غم عشق ہوں جسے حرف حرف لکھا گیاکبھی آنسوؤں کی بیاض میں کبھی دل سے لے کے کتاب تک
محلے والے میرے کار بے مصرف پہ ہنستے ہیںمیں بچوں کے لیے گلیوں میں غبارے بناتا ہوں
وہ بے خودی تھی محبت کی بے رخی تو نہ تھیپہ اس کو ترک تعلق کو اک بہانہ ہوا
قرب بدن سے کم نہ ہوئے دل کے فاصلےاک عمر کٹ گئی کسی نا آشنا کے ساتھ
مجھے حرف غلط سمجھا تھا تو نےسو میں معنی کا دفتر ہو گیا ہوں
شاید کوئی بندۂ خدا آئےصحرا میں اذان دے رہا ہوں
جانے اندر کیا ہوا میں شور سن کر اے سلیمؔاس جگہ پہنچا تو دیکھا بند وہ دروازہ تھا
خود اپنی ذات سے اک مقتدی نکالتا ہوںمیں اپنا شوق امامت یوں ہی نکالتا ہوں
گہوارۂ سفر میں کھلی ہے ہماری آنکھتعمیر اپنے گھر کی ہوئی سنگ میل سے
فقیر شہر بھی رہا ہوں شہریارؔ بھی مگرجو اطمینان فقر میں ہے تاج و تخت میں نہیں
شورش وقت ہوئی وقت کی رفتار میں گمدن گزرتے ہیں ترے خواب کے آثار میں گم
مرا وجود حوالہ ترا ہوا آخرتو کھا گیا نا مجھے تو مرے سوال قدیم
پھر یوں ہوا کہ مجھ پہ ہی دیوار گر پڑیلیکن نہ کھل سکا پس دیوار کون ہے
گنجائش افسوس نکل آتی ہے ہر روزمصروف نہیں رہتا ہوں فرصت کے برابر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books