aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hud-hud"
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئےاس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
میں بھی بکھرا ہوا ہوں اپنوں میںوہ بھی تنہا سا اپنے گھر میں ہے
ہیں اب اس فکر میں ڈوبے ہوئے ہماسے کیسے لگے روتے ہوئے ہم
دوری ہوئی تو اس کے قریں اور ہم ہوئےیہ کیسے فاصلے تھے جو بڑھنے سے کم ہوئے
ہزار درد سمیٹے ہوئے ہوں اک دل میںبکھر گئی جو مری داستاں تو کیا ہوگا
بظاہر یوں تو میں سمٹا ہوا ہوںاگر سوچو تو پھر بکھرا ہوا ہوں
تم ہو گئے کچھ اور نہ کچھ اور ہم ہوئےکچھ تو سبب ہوا ہے کہ وہ ربط کم ہوئے
آسمانوں سے زمیں کی طرف آتے ہوئے ہمایک مجمع کے لیے شعر سناتے ہوئے ہم
میں اک خواب ہوں تیرا دیکھا ہوا ہوںتو اک نیند ہے مجھ میں سوئی پڑی ہے
جن پر میں تھوڑا سا بھی آسان ہوا ہوںوہی بتا سکتے ہیں کتنا مشکل تھا میں
بچھڑ کے خاک ہوئے ہم تو کیا ذرا دیکھوغبار جا کے اسی کارواں سے ملتا ہے
جانے کب کیسے گرفتار محبت ہوئے ہمجانے کب ڈھل گئے اقرار میں انکار کے رنگ
اسی موڑ پر ہم ہوئے تھے جداملے ہیں تو دم بھر ٹھہر جائیے
آخر ظفرؔ ہوا ہوں منظر سے خود ہی غائباسلوب خاص اپنا میں عام کرتے کرتے
پڑا ہوا ہوں میں سجدے میں کہہ نہیں پاتاوہ بات جس سے کہ ہلکا ہو کچھ زبان کا بوجھ
اپنے صحرا سے بندھے پیاس کے مارے ہوئے ہممنتظر ہیں کہ ادھر کوئی کنواں آ نکلے
جامیؔ میں تصور میں وہاں پہنچا ہوا ہوںہاں مجھ کو مرے شاہ نجف دیکھ رہے ہیں
چپکا کھڑا ہوا ہوں کدھر جاؤں کیا کروںکچھ سوجھتا نہیں ہے محبت کی راہ میں
کس عجب ساعت نایاب میں آیا ہوا ہوںتجھ سے ملنے میں ترے خواب میں آیا ہوا ہوں
عشق میں دل سے ہم ہوئے محو تمہارے اے بتوخالی ہیں چشم و دل کرو ان میں گزر کسی طرح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books