aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "hujra-e-taar"
لہو ہی کتنا ہے جو چشم تر سے نکلے گایہاں بھی کام نہ عرض ہنر سے نکلے گا
جس کو سب کہتے ہیں سمندر ہےقطرۂ اشک دیدۂ تر ہے
پایا طبیب نے جو تری زلف کا مریضشامل دوا میں مشک شب تار کر دیا
ساری شفق سمیٹ کے سورج چلا گیااب کیا رہا ہے موج شب تار کے سوا
سیلاب چشم تر سے زمانہ خراب ہےشکوے کہاں کہاں ہیں مرے آب دیدہ کے
پلٹ کر اشک سوئے چشم تر آتا نہیں ہےیہ وہ بھٹکا مسافر ہے جو گھر آتا نہیں ہے
رویا تمام عمر وہ شبنم کے ساتھ ساتھپھر کیوں کہوں کہ درد گل تر میں کچھ نہ تھا
کبھی تیغ تیز سپرد کی کبھی تحفۂ گل تر دیاکسی شاہ زادی کے عشق نے مرا دل ستاروں سے بھر دیا
وہ عکس بن کے مری چشم تر میں رہتا ہےعجیب شخص ہے پانی کے گھر میں رہتا ہے
کیا تو نے کچھ صباؔ سے اے تند خو کہا ہےروتا ہوا ادھر سے با چشم تر گیا ہے
مجھے تو رنج قبا ہائے تار تار کا ہےخزاں سے بڑھ کے گلوں پر ستم بہار کا ہے
اشک جب دیدۂ تر سے نکلاایک کانٹا سا جگر سے نکلا
آنسو پونچھیں گے کب تک احبابٹپکا نہ رکے گا چشم تر کا
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
جدھر کو مری چشم تر جائے گیادھر کام دریا کا کر جائے گی
نظر کسی کو وہ موئے کمر نہیں آتابرنگ تار نظر ہے نظر نہیں آتا
آفریں تجھ کو حسرت دیدارچشم تر سے زباں کا کام لیا
خوش نہ ہو آنسوؤں کی بارش پربرق ہے چشم تر کے پہلو میں
شمع کے مانند ہم اس بزم میںچشم تر آئے تھے دامن تر چلے
اشک قابو میں نہیں راز چھپاؤں کیوں کردشمنی مجھ سے مرے دیدۂ تر رکھتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books