تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "huruuf"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "huruuf"
شعر
نہ ترے سوا کوئی لکھ سکے نہ مرے سوا کوئی پڑھ سکے
یہ حروف بے ورق و سبق ہمیں کیا زبان سکھا گئے
جمیل الدین عالی
شعر
ترے فلک ہی سے ٹوٹنے والی روشنی کے ہیں عکس سارے
کہیں کہیں جو چمک رہے ہیں حروف میری عبارتوں میں