aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "husn-e-be-parvaa"
حسن بے پروا کو خودبین و خود آرا کر دیاکیا کیا میں نے کہ اظہار تمنا کر دیا
سوچتا ہوں دیار بے پرواکیوں مرا احترام کرنے لگا
اک حسن بے مثال کی تمثیل کے لیےپرچھائیوں پہ رنگ گراتا رہا ہوں میں
جب سامنے نظر کے ہو اک حسن بے پناہایسے میں خود کو ہوش میں رکھنا کمال ہے
دل دے نہ دے مگر یہ ترا حسن بے مثالواپس نہ کر فقیر کو آخر بدن تو ہے
آئنہ دیکھ کر وہ یہ سمجھےمل گیا حسن بے مثال ہمیں
آنکھ چرا رہا ہوں میں اپنے ہی شوق دید سےجلوۂ حسن بے پناہ تو نے یہ کیا دکھا دیا
اسی کو زندگی کا ساز دے کے مطمئن ہوں میںوہ حسن جس کو حسن بے ثبات کہتے آئے ہیں
حسن عمل میں برکتیں ہوتی ہیں بے شمارپتھر بھی توڑیئے تو سلیقے سے توڑیئے
وہ چھپنا ترا پردۂ رنگ و بو میںوہ ہر رنگ میں میرا پہچان جانا
بزم حسن و عشق میں اکبرؔ کی افسردہ دلیداد کے لائق نہیں بے داد کے قابل نہیں
عشق اب بھی ہے وہی محرم بیگانہ نماحسن یوں لاکھ چھپے لاکھ نمایاں ہو جائے
بے تعلق ترے آگے سے گزر جاتا ہےیہ بھی اک حسن طلب ہے ترے دیوانے کا
جو حسن و عشق کا ہم وزن امتحاں ٹھہراوہ بے دہن نظر آیا میں بے زباں ٹھہرا
مجھ کو خبر رہی نہ رخ بے نقاب کیہے خود نمود حسن میں شان حجاب کی
اگرچہ وہ بے پردہ آئے ہوئے ہیںچھپانے کی چیزیں چھپائے ہوئے ہیں
ہو گیا راز عشق بے پردہاس نے پردہ سے جو نکالا منہ
غزل کے پردے میں بے پردہ خواہشیں لکھنانہ آیا ہم کو برہنہ گزارشیں لکھنا
فیض و کمال و صدق و صفا اور حسن و عشقچھ لفظ اس کے مرنے پہ بے پا و سر ہوئے
سر محفل وہ پھر سے آ گئے ہیں آج بے پردہنہ جانے کون سی شے پھر مری تقسیم ہونی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books