aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "huure.n"
جس میں لاکھوں برس کی حوریں ہوںایسی جنت کو کیا کرے کوئی
بلا کی حسن ور ہے عرشیہ حقؔحسد رکھتی ہیں سب جنت کی حوریں
کیا آئی تھیں حوریں ترے گھر رات کو مہماںکل خواب میں اجڑا ہوا فردوس بریں تھا
تنہائی میں آ جاتی ہیں حوریں مرے گھر میںچمکاتے ہیں مسجد کے در و بام فرشتے
حوروں سے نہ ہوگی یہ مدارات کسی کییاد آئے گی جنت میں ملاقات کسی کی
حوروں کی طلب اور مے و ساغر سے ہے نفرتزاہد ترے عرفان سے کچھ بھول ہوئی ہے
کیا کروں گا لے کے واعظ ہاتھ سے حوروں کے جامہوں میں ساغر کش کسی کے ساغر مخمور کا
رات دن سجدے کیا کرتا ہے حوروں کے لئےکوئی زاہد کی نمازوں میں تو نیت دیکھتا
پو پھٹتے ہی ریاضؔ جہاں خلد بن گیاغلمان مہر ساتھ لئے آئی حور صبح
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books