aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ib.haam"
آگہی نے دیئے ابہام کے دھوکے کیا کیاشرح الفاظ جو لکھی تو اشارے لکھے
کون دہشت گرد ہے اور کون ہے دہشت زدہیہ سب اک ابہام پیہم کے سوا کچھ بھی نہیں
گو حرف و اشک دونوں تھے سامان گفتگوپھر بھی ہماری بات میں ابہام رہ گیا
شاخوں پر ابہام کے پیکر لٹک رہے ہیںلفظوں کے جنگل میں معنی بھٹک رہے ہیں
وہ چاند ہے تو عکس بھی پانی میں آئے گاکردار خود ابھر کے کہانی میں آئے گا
کس قدر یادیں ابھر آئی ہیں تیرے نام سےایک پتھر پھینکنے سے پڑ گئے کتنے بھنور
بھولے بسرے ہوئے غم پھر ابھر آتے ہیں کئیآئینہ دیکھیں تو چہرے نظر آتے ہیں کئی
شب کتنی بوجھل بوجھل ہے ہم تنہا تنہا بیٹھے ہیںایسے میں تمہاری یاد آئی جس طرح کوئی الہام آئے
میرے ماتھے پہ ابھر آتے تھے وحشت کے نقوشمیری مٹی کسی صحرا سے اٹھائی گئی تھی
نہ ٹوٹ کر اتنا ہم کو چاہو کہ رو پڑیں ہمدبی دبائی سی چوٹ اک اک ابھر گئی ہے
شفق ہوں سورج ہوں روشنی ہوںصلیب غم پر ابھر رہا ہوں
شعر کیا ہے آہ ہے یا واہ ہےجس سے ہر دل کی ابھر آتی ہے چوٹ
شعر غالبؔ کا نہیں وحی یہ تسلیم مگربخدا تم ہی بتا دو نہیں لگتا الہام
بگاڑ کر بنائے جا ابھار کر مٹائے جاکہ میں ترا چراغ ہوں جلائے جا بجھائے جا
اری بے کسی تیرے قربان جاؤںبرے وقت میں ایک تو رہ گئی ہے
جی لگا رکھا ہے یوں تعبیر کے اوہام سےزندگی کیا ہے میاں بس ایک گھر خوابوں کا ہے
بکھیرتے رہو صحرا میں بیج الفت کےکہ بیج ہی تو ابھر کر شجر بناتے ہیں
چھپتا نہیں چھپانے سے عالم ابھار کاآنچل کی تہہ سے دیکھ نمودار کیا ہوا
مے کشی سے نجات مشکل ہےمے کا ڈوبا کبھی ابھر نہ سکا
لفظ کو الہام معنی کو شرر سمجھا تھا میںدرحقیقت عیب تھا جس کو ہنر سمجھا تھا میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books