aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ibn-e-ziyaad-e-vaqt"
کچھ کہنے کا وقت نہیں یہ کچھ نہ کہو خاموش رہواے لوگو خاموش رہو ہاں اے لوگو خاموش رہو
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
کہنے کو فقط ابن علی ابن علی ہیںدیکھو تو کہیں جذبۂ حیدر نہیں ملتا
پلکوں پر اپنی کون مجھے اب سجائے گامیں ہوں وہ رنگ جو ترے پیکر سے کٹ گیا
تجھے ہوس ہو جو مجھ کو ہدف بنانے کیمجھے بھی تیر کی صورت کماں میں رکھ دینا
زیست ہے کچے گھڑے کے مانندبہتے پانی پہ ہے مٹی قائم
کس طرح عمر کو جاتے دیکھوںوقت کو آنکھوں سے اوجھل کر دے
ہم حسین غزلوں سے پیٹ بھر نہیں سکتےدولت سخن لے کر بے فراغ ہیں یارو
یہ تماشا دیدنی ٹھہرا مگر دیکھے گا کونہو گئے ہم راکھ تو دست دعا روشن ہوا
نطق سے لب تک ہے صدیوں کا سفرخامشی یہ دکھ بھلا جھیلے گی کیا
یزید وقت مرا خوں بہانا چاہتا ہےوہ کربلا میں مجھے پھر سے لانا چاہتا ہے
بقید وقت پڑھی میں نے پنجگانہ نمازشراب پینے میں کچھ احتیاط مجھ کو نہیں
ہر اک قیاس حقیقت سے دور تر نکلاکتاب کا نہ کوئی درس معتبر نکلا
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
وہ میل جول حسن و بصیرت میں اب کہاںجو سلسلہ تھا پھول کا پتھر سے کٹ گیا
تندیٔ سیل وقت میں یہ بھی ہے کوئی زندگیصبح ہوئی تو جی اٹھے، رات ہوئی تو مر گئے
ضیاع وقت ہے ایسی ضیا بھیبہت اس میں زیاں رکھا ہوا ہے
اب مناسب نہیں ہم عصر غزل کو یاروکسی بجتی ہوئی پازیب کا گھنگھرو لکھنا
کہاں وہ لوگ جو تھے ہر طرف سے نستعلیقپرانی بات ہوئی چست بندشیں لکھنا
دیکھنا ہیں کھیلنے والوں کی چابک دستیاںتاش کا پتا سہی میرا ہنر تیرا ہنر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books