aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ijz"
کر رہا تھا غم جہاں کا حسابآج تم یاد بے حساب آئے
عجز کے ساتھ چلے آئے ہیں ہم یزدانیؔکوئی اور ان کو منا لینے کا ڈھب یاد نہیں
عجز و نیاز اپنا اپنی طرف ہے سارااس مشت خاک کو ہم مسجود جانتے ہیں
بساط عجز میں تھا ایک دل یک قطرہ خوں وہ بھیسو رہتا ہے بہ انداز چکیدن سرنگوں وہ بھی
میرے کشکول میں ڈال اور ذرا عجز کہ میںاتنی خیرات سے آگے نہیں جانے والا
سر کوں اپنے قدم بنا کر کےعجز کی راہ میں نبہتا ہوں
یہ عجز ہے کہ قناعت ہے کچھ نہیں کھلتابہت دنوں سے وہ خیر و خبر سے باہر ہے
برقؔ افتادہ وہ ہوں سلطنت عالم میںتاج سر عجز سے نقش کف پا ہوتا ہے
اپنی انا کی آج بھی تسکین ہم نے کیجی بھر کے اس کے حسن کی توہین ہم نے کی
اے محبت ترے انجام پہ رونا آیاجانے کیوں آج ترے نام پہ رونا آیا
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے واسطہ کوئیتو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا
ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کوکیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا
آج اک اور برس بیت گیا اس کے بغیرجس کے ہوتے ہوئے ہوتے تھے زمانے میرے
آج دیکھا ہے تجھ کو دیر کے بعدآج کا دن گزر نہ جائے کہیں
اک طرز تغافل ہے سو وہ ان کو مبارکاک عرض تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے
آئنہ دیکھ کے کہتے ہیں سنورنے والےآج بے موت مریں گے مرے مرنے والے
شام سے آنکھ میں نمی سی ہےآج پھر آپ کی کمی سی ہے
ان کا ذکر ان کی تمنا ان کی یادوقت کتنا قیمتی ہے آج کل
اس نہیں کا کوئی علاج نہیںروز کہتے ہیں آپ آج نہیں
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ہےآج کچھ بات ہے جو شام پہ رونا آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books