aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iksiir"
مرہم ہجر تھا عجب اکسیراب تو ہر زخم بھر گیا ہوگا
درد کی آنچ بنا دیتی ہے دل کو اکسیردرد سے دل ہے اگر درد نہیں دل بھی نہیں
یہ شراب عشق اے سیمابؔ ہے پینے کی چیزتند بھی ہے بد مزہ بھی ہے مگر اکسیر ہے
ملے جو وقت تو اے رہرو رہ اکسیرحقیر خاک سے بھی ساز باز کرتا جا
درد الفت زندگی کے واسطے اکسیر ہےخاک کے پتلے اسی جوہر سے انساں ہو گئے
نسخۂ مرہم اکسیر بتانے والےتو مرا زخم تو پہلے مجھے واپس کر دے
اے سوز عشق پنہاں اب قصہ مختصر ہےاکسیر ہو چلا ہوں اک آنچ کی کسر ہے
جواں رکھتی ہے مے دیکھے عجب تاثیر پانی میںپلاتا ہے مرا ساقی مجھے اکسیر پانی میں
آنکھوں کو تمنا ہے خاک در جاناں کیخاک در ہر کوچہ اکسیر نہیں ہوتی
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
نہیں آتی تو یاد ان کی مہینوں تک نہیں آتیمگر جب یاد آتے ہیں تو اکثر یاد آتے ہیں
سوچتا ہوں کہ اس کی یاد آخراب کسے رات بھر جگاتی ہے
ہم ہوئے تم ہوئے کہ میرؔ ہوئےاس کی زلفوں کے سب اسیر ہوئے
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیادیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
ہاں ٹھیک ہے میں اپنی انا کا مریض ہوںآخر مرے مزاج میں کیوں دخل دے کوئی
ہم نے اکثر تمہاری راہوں میںرک کر اپنا ہی انتظار کیا
وہ ٹوٹتے ہوئے رشتوں کا حسن آخر تھاکہ چپ سی لگ گئی دونوں کو بات کرتے ہوئے
ہم نے کانٹوں کو بھی نرمی سے چھوا ہے اکثرلوگ بے درد ہیں پھولوں کو مسل دیتے ہیں
میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتایہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی تھی
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھکیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books