تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ilhaad"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ilhaad"
شعر
شب کتنی بوجھل بوجھل ہے ہم تنہا تنہا بیٹھے ہیں
ایسے میں تمہاری یاد آئی جس طرح کوئی الہام آئے
نعیم صدیقی
شعر
میں اک مزدور ہوں روٹی کی خاطر بوجھ اٹھاتا ہوں
مری قسمت ہے بار حکمرانی پشت پر رکھنا