تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ilm-e-ashiyaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "ilm-e-ashiyaa"
شعر
سخن سازی میں لازم ہے کمال علم و فن ہونا
محض تک بندیوں سے کوئی شاعر ہو نہیں سکتا
جتیندر موہن سنہا رہبر
شعر
ازل سے سوختہ ساماں ہوں فکر آشیاں کیا ہو
نہ گرتی برق تو یہ سوز دل سے جل گیا ہوتا