aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "iltijaa"
مجھے دوست کہنے والے ذرا دوستی نبھا دےیہ مطالبہ ہے حق کا کوئی التجا نہیں ہے
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطفکہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
بہن کی التجا ماں کی محبت ساتھ چلتی ہےوفائے دوستاں بہر مشقت ساتھ چلتی ہے
بولے وہ مسکرا کے بہت التجا کے بعدجی تو یہ چاہتا ہے تری مان جائیے
قبول اس بارگہہ میں التجا کوئی نہیں ہوتیالٰہی یا مجھی کو التجا کرنا نہیں آتا
عشق میں شکوہ کفر ہے اور ہر التجا حرامتوڑ دے کاسۂ مراد عشق گداگری نہیں
کیا ملا عرض مدعا کر کےبات بھی کھوئی التجا کر کے
یہ التجا دعا یہ تمنا فضول ہےسوکھی ندی کے پاس سمندر نہ جائے گا
لائے اس بت کو التجا کر کےکفر ٹوٹا خدا خدا کر کے
بڑھے کچھ اور کسی التجا سے کم نہ ہوئےمرے حریف تمہاری دعا سے کم نہ ہوئے
صحبت میں غیر کی نہ پڑی ہو کہیں یہ خودینے لگا ہے بوسہ بغیر التجا کیے
یوں سراپا التجا بن کر ملا تھا پہلے روزاتنی جلدی وہ خدا ہو جائے گا سوچا نہ تھا
اتنا گیا ہوں دور میں خود سے کہ دم بدمکرنی پڑے ہے اپنی بھی اب التجا مجھے
بات کیوں کھوئیں التجا کر کےتم سے امید التفات نہیں
زوال عصر ہے کوفے میں اور گداگر ہیںکھلا نہیں کوئی در باب التجا کے سوا
بیٹھے رہے وہ خون تمنا کئے ہوئےدیکھا کئے انہیں نگہ التجا سے ہم
خدا کی بھی نہیں سنتے ہیں یہ بتبھلا میں کیا ہوں میری التجا کیا
بات کھوتے جو التجا کرتےاے دل نامراد کیا کرتے
بصد ادائے دلبری ہے التجائے مے کشییہ ہوش اب کسے کہ مے حرام یا حلال ہے
التجا کرتے ہوئے پیاسا پرندہ مر گیااب تو دریا کو حیا ث ڈوب مرنا چاہیئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books