aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "indr"
دکھ اداسی ملال غم کے سوااور بھی ہے کوئی مکان میں کیا
ساون کی اس رم جھم میںبھیگ رہا ہے تنہا چاند
جس کا ڈر تھا وہی ہوا یارووہ فقط ہم سے ہی خفا نکلا
بڑی مشکل سے بہلایا تھا خود کواچانک یاد تیری آ گئی پھر
کتنا پیارا لگتا ہےہوتا ہے جب پورا چاند
چھوڑ کے مجھ کو کیا گیا وہ شخصتب سے سب کچھ ہی لٹ گیا میرا
اک عجب شور بپا ہے اندرپھر سے دل ٹوٹ رہا ہے شاید
جو ملا توڑتا گیا اس کودل لگا تھا مرا ہزاروں سے
کیا خبر کیا خطا مری تھی کہ جومجھ سے روٹھا رہا خدا میرا
اور تو کوئی تھا نہیں شایدرات کو اٹھ کے میں ہی چیخا تھا
کچھ ہوا کا بھی ہاتھ تھا ورنہپردہ یوں ہی ہلا نہیں ہوتا
اب کسی کام کے نہیں یہ رہےدل وفا عشق اور تنہائی
رازداں ہوتے ہیں وہ گھر اکثرجن گھروں میں دھواں نہیں ہوتا
دل کے خوں سے بھی سینچ کر دیکھاپیڑ کیوں یہ ہرا نہیں ہوتا
کیا خبر کب برس کے ٹوٹ پڑےہر طرف ایسی ہے گھٹا چھائی
خوب تھی اب مگر بدل سی گئیتیرے اس شہر کی یہ تنہائی
سدا ہر بار دہرایا گیا ہوںمیں نغمے کی طرح گایا گیا ہوں
بس وہی میری آخری شب تھیچاند جس رات مجھ سے روٹھا تھا
کوئی تحفہ نہ ہار چاہتا ہوںمیں فقط تیرا پیار چاہتا ہوں
خواہشیں بھی ضروری ہیں لیکنزندگی خواہشوں کی دشمن ہے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books