تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "inho.n"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "inho.n"
شعر
مضطر خیرآبادی
شعر
گریباں ہم نے دکھلایا انہوں نے زلف دکھلائی
ہمارا سمجھے وہ مطلب ہم ان کا مدعا سمجھے
سردار گنڈا سنگھ مشرقی
شعر
چشم لیلیٰ کا جو عالم ہے انہوں کی چشم میں
دیکھے ہے دو دو پہر مجنوں غزالاں کی طرف