aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "inning"
چوں شمع سوزاں چوں ذرہ حیراں ز مہر آں مہ بگشتم آخرنہ نیند نیناں نہ انگ چیناں نہ آپ آوے نہ بھیجے پتیاں
جس میں نہ کوئی رنگ نہ آہنگ نہ خوشبوتم ایسے گلستاں کو جلا کیوں نہیں دیتے
پینے پڑتے ہیں سینکڑوں آنسودرد خود تو دوا نہیں ہوتا
نشہ سا ڈولتا ہے ترے انگ انگ پرجیسے ابھی بھگو کے نکالا ہو جام سے
ہو نہ پائے جب مکمل عشق کا قصہ تو پھرشہرتیں رہنے دو اب گمنامیاں ہی ٹھیک ہیں
کیا بتاؤں میں کہ تم نے کس کو سونپی ہے حیااس لئے سوچا مری خاموشیاں ہی ٹھیک ہیں
اب وہ پیری میں کہاں عہد جوانی کی امنگرنگ موجوں کا بدل جاتا ہے ساحل کے قریب
مرے انگ انگ میں بس گئییہ جو شاعری ہے یہ کون ہے
آواز کی دیوار بھی چپ چاپ کھڑی تھیکھڑکی سے جو دیکھا تو گلی اونگھ رہی تھی
دل میں امنگ اور ارادہ کوئی تو ہوبے کیف زندگی میں تماشا کوئی تو ہو
انگ انگ سے رنگ رنگ کے پھول برستے دیکھے کونرنگ رنگ سے شعلے برسے کیسے برسے سوچے کون
اس قدر مجھ پہ مرتی ہے پگلی کوئیرونے لگتی ہے ڈی پی ہٹانے کے بعد
وہ جو ایک بات تھی گفتنی وہی ایک بات شنیدنیجسے میں نے تم سے کہا نہیں جسے تم نے مجھ سے سنا نہیں
شام کے تن پر سجی جو سرمئی پوشاک ہےہم چراغوں کی فقط یہ روشنی پوشاک ہے
سب کی تقریروں میں ویسے ہے خدا سب کا ہی اکہاں مگر ہر دل کی اپنی مذہبی پوشاک ہے
لوگ مجھ کو مرے آہنگ سے پہچان گئےکون بدنام رہا شہر سخن میں ایسا
مجھ بے گنہ کے قتل کا آہنگ کب تلکآ اب بنائے صلح رکھیں جنگ کب تلک
نا مرادی سے مرے دل کی خلش کم نہ ہوئیتشنگی اور بڑھی حسرت ناکام کے بعد
تاریکیوں کے پار چمکتی ہے کوئی شےشاید مرے جنون سفر کی امنگ ہے
گلاب خواب ستارے دھنک اداس چراغپڑی ہے فصل محبت کٹی کٹائی صبا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books