aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-e-betaab"
لڑ گئی ان سے نظر کھنچ گئے ابرو ان کےمعرکے عشق کے اب تیر و کماں تک پہنچے
ہجر کی انجمن سے ہر ساعتاشک بے تاب کی طرح گزری
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
عشقؔ روشن تھا وہاں دیدۂ آہو سے چراغمیں جو یک رات گیا قیس کے کاشانے میں
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
دیکھنے والے یہ کہتے ہیں کتاب دہر میںتو سراپا حسن کا نقشہ ہے میں تصویر عشق
جنس وفا کا دہر میں بازار گر گیاجب عشق فیض حسن کا حامل نہیں رہا
یہ دل کب عشق کے قابل رہا ہےکہاں اس کو دماغ و دل رہا ہے
وحشت دل کے خریدار بھی ناپید ہوئےکون اب عشق کے بازار میں کھولے گا دکاں
غم عشق میں کاری دوا نہ دعا یہ ہے روگ کٹھن یہ ہے درد براہم کرتے جو اپنے سے ہو سکتا کبھی ہم سے بھی کچھ نہ کہا تم نے
تو جو تلوار سے نہلائے لہو میں مجھ کوغسل صحت ہوا بھی عشق کی بیماری سے
عشق نے کثرت سے جا کی مجھ دل بے تاب میںآ بھرا دریائے آتش قطرۂ سیماب میں
پھٹ جاتے ہیں زخم دل بے تاب کے انگورساقی ترے ہاتھوں سے جو ساغر نہیں ملتا
آرزوئے دل بیتاب مکمل کر دےخواہش دید صنم چشم میں بل کھاتی ہے
اپنے دل بے تاب سے میں خود ہوں پریشاںکیا دوں تمہیں الزام میں کچھ سوچ رہا ہوں
دل بیتاب کے ہم راہ سفر میں رہناہم نے دیکھا ہی نہیں چین سے گھر میں رہنا
حالت دل بیتاب کی دیکھی نہیں جاتیبہتر ہے کہ ہو جائے یہ پیوند زمیں کا
ہاں دل بے تاب چندے انتظارامن و راحت کا ٹھکانہ اور ہے
خوشامد اے دل بے تاب اس تصویر کی کب تکیہ بولا چاہتی ہے پر نہ بولے گی نہ بولی ہے
اے شوق پتا کچھ تو ہی بتا اب تک یہ کرشمہ کچھ نہ کھلاہم میں ہے دل بے تاب نہاں یا آپ دل بے تاب ہیں ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books