aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ishq-e-naa-muraad"
اس دور نا مراد سے یہ تجربہ ہوادیوار گفتگو کے لئے بہترین ہے
سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستیعبادت برق کی کرتا ہوں اور افسوس حاصل کا
انتظام روز عشرت اور کر اے نامرادعید آتی ہی رہی ماہ صیام آ ہی گیا
بات کھوتے جو التجا کرتےاے دل نامراد کیا کرتے
اے مقلد بو الہوس ہم سے نہ کر دعوائے عشقداغ لالہ کی طرح رکھتے ہیں مادر زاد ہم
تھا جس پہ ناز کبھی اب وہ آرزو نہ رہینیاز عشق کی پہلی سی آبرو نہ رہی
آگے بڑھے نہ قصۂ عشق بتاں سے ہمسب کچھ کہا مگر نہ کھلے راز داں سے ہم
آغاز محبت میں عاجزؔ رکتی نہ تھی موج اشک رواںانجام اب ان خشک آنکھوں سے اک اشک نکلنا مشکل ہے
نہ کیوں کہ اشک مسلسل ہو رہنما دل کاطریق عشق میں جاری ہے سلسلہ دل کا
عشق فزوں میں میرے نہ ہو دوستو کمیمعشوق عمر میں ہے بہت کم تو کیا ہوا
اس اشک و آہ میں سودا بگڑ نہ جائے کہیںیہ دل کچھ آب رسیدہ ہے کچھ جلا بھی ہے
نا خلف بسکہ اٹھی عشق و جنوں کی اولادکوئی آباد کن خانۂ زنجیر نہیں
نہ جانے کون سی منزل پہ عشق آ پہونچادعا بھی کام نہ آئے کوئی دوا نہ لگے
اشک غم دیدۂ پر نم سے سنبھالے نہ گئےیہ وہ بچے ہیں جو ماں باپ سے پالے نہ گئے
قسم خدا کی یہ وارفتگی نہ تھی مجھ میںکسی کے عشق سلیقہ شعار سے پہلے
مذہب عشق و وفا مجھ کو یہ دیتا ہے صلاحتو جو کافر نہیں ہوتا تو مسلماں بھی نہ ہو
کھائے سو پچھتائے اور پچھتائے وہ بھی جو نہ کھائےیہ غم عشق بتاں لڈو ہے گویا بور کا
دامن کے داغ اشک ندامت نے دھو دئیےلیکن یہ دل کا داغ مٹایا نہ جا سکا
جی چاہے گا جس کو اسے چاہا نہ کریں گےہم عشق و ہوس کو کبھی یکجا نہ کریں گے
یوں بھی آنکھوں سے نکلنے نہیں دیتا آنسواشک غم تیرا تصور نہ بہا لے جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books