aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "islaah-e-haal"
سنا کس نے حال میرا کہ جوں ابر وہ نہ رویارکھے ہے مگر یہ قصہ اثر دعائے باراں
کی محتسب نے آج یہ اصلاح میکدہشیشوں کو توڑ توڑ کے پیمانہ کر دیا
اے مرے چارہ گر ترے بس میں نہیں معاملہصورت حال کے لیے واقف حال چاہئے
خامشی عرض حال ہے شایدمیری صورت سوال ہے شاید
جواب دینے کے بدلے وہ شکل دیکھتے ہیںیہ کیا ہوا میرے چہرے کو عرض حال کے بعد
جذبۂ عشق چاہئے صوفیجو ہے افسردہ اہل حال نہیں
بزم سے ان کی اٹھ گیا خود میںکوئی پرسان حال تھا بھی نہیں
آتش کا شعر پڑھتا ہوں اکثر بحسب حالدل صید ہے وہ بحر سخن کے نہنگ کا
زبان حال سے یہ لکھنؤ کی خاک کہتی ہےمٹایا گردش افلاک نے جاہ و حشم میرا
چپ چاپ اپنی آگ میں جلتے رہو فرازؔدنیا تو عرض حال سے بے آبرو کرے
کسی نے نہ دیکھا ترے حسن کومری صورت حال دیکھی گئی
حالت حال سے بیگانہ بنا رکھا ہےخود کو ماضی کا نہاں خانہ بنا رکھا ہے
دکان مے پہ پہنچ کر کھلی حقیقت حالحیات بیچ رہا تھا وہ مے فروش نہ تھا
اظہار حال کا بھی ذریعہ نہیں رہادل اتنا جل گیا ہے کہ آنکھوں میں نم نہیں
پرسش حال پہ ہے خاطر جاناں مائلجرأت کوشش اظہار کہاں سے لاؤں
اور جا جا کے عرض حال کرولو سلام و پیام سے بھی گئے
مر مٹے اہل حال لب نہ کھلےحرف منصور صرف قال کی بات
کون سے دکھ کو پلے باندھیں کس غم کو تحریر کریںیاں تو درد سوا ہوتا ہے اور بھی عرض حال کے بعد
پرسش حال کی فرصت تمہیں ممکن ہے نہ ہوپرسش حال طبیعت کو گوارا بھی نہیں
اظہار حال کے لئے صورت سوال ہےہے گفتگو سے کام نہ ہم کو زباں سے ربط
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books