aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "israar"
جب عشق سکھاتا ہے آداب خودآگاہیکھلتے ہیں غلاموں پر اسرار شہنشاہی
آنکھ سے آنکھ ملانا تو سخن مت کرناٹوک دینے سے کہانی کا مزا جاتا ہے
کیوں کھل گئے لوگوں پہ مری ذات کے اسراراے کاش کہ ہوتی مری گہرائی ذرا اور
عجیب شخص تھا لوٹا گیا مرا سب کچھمعاوضہ نہ لیا دیکھ بھال کرنے کا
بہت کچھ تم سے کہنا تھا مگر میں کہہ نہ پایالو میری ڈائری رکھ لو مجھے نیند آ رہی ہے
مصروف ہم بھی انجمن آرائیوں میں تھےگھر جل رہا تھا لوگ تماشائیوں میں تھے
خوب پہچان لو اسرار ہوں میںجنس الفت کا طلب گار ہوں میں
وہ مجبوری موت ہے جس میں کاسے کو بنیاد ملےپیاس کی شدت جب بڑھتی ہے ڈر لگتا ہے پانی سے
میں بیٹھ گیا خاک پہ تصویر بنانےجو کبر تھے مجھ میں وہ تری یاد سے نکلے
آنکھوں کو دیکھنے کا سلیقہ جب آ گیاکتنے نقاب چہرۂ اسرار سے اٹھے
جواب دیتا ہے میرے ہر اک سوال کا وہمگر سوال بھی اس کی طرف سے ہوتا ہے
ہمیں اصرار ملنے پر تمہیں انکار ملنے سےنہ تم مانو نہ ہم مانیں نہ یہ کم ہو نہ وہ کم ہو
محسنؔ برے دنوں میں نیا دوست کون ہوہے جس کا پہلا قرض اسی سے سوال کر
یاد ماضی کی پراسرار حسیں گلیوں میںمیرے ہم راہ ابھی گھوم رہا ہے کوئی
اسرار اگر سمجھے دنیا کی ہر اک شے کےخود اپنی حقیقت سے یہ بے خبری کیوں ہے
سناتے ہیں مجھے خوابوں کی داستاں اکثرکہانیوں کے پر اسرار لب تمہاری طرح
ہوا چراغ بجھانے لگی تو ہم نے بھیدیے کی لو کی جگہ تیرا انتظار رکھا
یہ سال طول مسافت سے چور چور گیایہ ایک سال تو گزرا ہے اک صدی کی طرح
بہت اچھا تری قربت میں گزرا آج کا دنبس اب گھر جائیں گے اور کل کی تیاری کریں گے
جیسے سجدے میں قتل ہو کوئیایسا ہوتا ہے چاہتوں کا مزا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books