aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itr-farosh"
جلتے موسم میں کوئی فارغ نظر آتا نہیںڈوبتا جاتا ہے ہر اک پیڑ اپنی چھاؤں میں
کون آتا ہے عیادت کے لیے دیکھیں فراغؔاپنے جی کو ذرا ناساز کیے دیتے ہیں
ہم فراموش کی فراموشیاور تم یاد عمر بھر بھولے
زندگی میں ایسی کچھ طغیانیاں آتی رہیںبہہ گئیں ہیں عمر بھر کی نیکیاں دریاؤں میں
عمر بھر جس کے لئے آنکھیں رہی ہیں فرش راہوہ اجل کا قاصد فرخندہ گام آ ہی گیا
وصل کے ایک ہی جھونکے میںکان سے بالے اتر گئے
آتا ہے تو آ وعدہ فراموش وگرنہہر روز کا یہ لیت و لعل جائے تو اچھا
سر کے نیچے اینٹ رکھ کر عمر بھر سویا ہے توآخری بستر بھی عامرؔ تیرا فرش خاک تھا
لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیںاک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں
لوگ نازک تھے اور احساس کے ویرانے تکوہ گزرتے ہوئے آنکھوں کی جلن سے آئے
غزل لکھ کر تری دیوار پر لٹکا کے جب آتاتو ساری رات پھر گریہ در و دیوار کرتا تھا
ایک ہونے کی قسمیں کھائی جائیںاور آخر میں کچھ دیا لیا جائے
گیلے بالوں کو سنبھال اور نکل جنگل سےاس سے پہلے کہ ترے پاؤں یہ جھرنا پڑ جائے
لاکھوں ہی بار بجھ کے جلا درد کا دیاسو ایک بار اور بجھا پھر جلا نہیں
مجھے یقیں تو بہت تھا مگر غلط نکلاکہ آبلہ کبھی پاپوش میں نہیں آتا
تجھ سے کچھ اور تعلق بھی ضروری ہے مرایہ محبت تو کسی وقت بھی مر سکتی ہے
ہوتا ہے پھر وہ اور کسی یاد کے سپردرکھتا ہوں جو سنبھال کے لمحہ فراغ کا
یہ اور بات کہ وہ تشنۂ جواب رہاسوال اس کا مگر گونجتا فضا میں تھا
کسی نے راہ کا پتھر ہمیں کو ٹھہرایایہ اور بات کہ پھر آئینہ ہمیں ٹھہرے
جتنے تھے تیرے مہکے ہوئے آنچلوں کے رنگسب تتلیوں نے اور دھنک نے اڑا لیے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books