aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ittifaaqaat-e-mohabbat"
جو چاہتے ہو سو کہتے ہو چپ رہنے کی لذت کیا جانویہ راز محبت ہے پیارے تم راز محبت کیا جانو
مخلوق کو تمہاری محبت میں اے بتوایمان کا خیال نہ اسلام کا لحاظ
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
مجال ترک محبت نہ ایک بار ہوئیخیال ترک محبت تو بار بار کیا
فریب عہد محبت کی سادگی کی قسموہ جھوٹ بول کہ سچ کو بھی پیار آ جائے
رہ و رسم محبت ان حسینوں سے میں کیا رکھوںجہاں تک دیکھتا ہوں نفع ان کا ہے ضرر اپنا
جنون محبت یہاں تک تو پہنچاکہ ترک محبت کیا چاہتا ہوں
ہوتا ہے راز عشق و محبت انہیں سے فاشآنکھیں زباں نہیں ہیں مگر بے زباں نہیں
المدد اے جذبہ ذوق محبت المددعشق نے آواز دی بے اختیارانہ مجھے
چلو اے ذمہ داران محبتفراز دار پر پھر روشنی ہے
زباں پہ نام محبت بھی جرم تھا یعنیہم ان سے جرم محبت بھی بخشوا نہ سکے
ہم نے مے خانۂ محبت میںبوئے مے پر بھی دن گزارے ہیں
نو گرفتار محبت ہوں مری وضع سے تماتنا گھبراؤ نہ پیارے میں سنبھل جاؤں گا
نہ آیا شام بھی گھر پھر کے اپنےتماشائی بازار محبت
نملی اور نہ دودی ہے نہ منشاری ہےنبض بیمار محبت کی ہے رفتار جدا
مجھ پہ کھلتا نہ کبھی لفظ محبت میں نےماں کو دیکھا تو سمجھ آئی محبت کیا ہے
رموز عشق و محبت سے آشنا ہوں میںکسی کو غمزدہ دیکھا تو رو دیا ہوں میں
شرح اندوہ محبت پہ تبسم کیسایہ کوئی زاویۂ لطف و کرم ہو تو کہو
بن جاؤں نہ بیگانۂ آداب محبتاتنا نہ قریب آؤ مناسب تو یہی ہے
سنبھل کر پاؤں رکھنا وادئ عشق و محبت میںیہاں جو سیر کو آتا ہے بچ کر کم نکلتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books