aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "itvaar"
اپنے اطوار میں کتنا بڑا شاطر ہوگازندگی تجھ سے کبھی جس نے شکایت نہیں کی
ہفتے میں ہیں دن سات مگر سات دنوں میںصرف ایک ہی اتوار ہے معلوم نہیں کیوں
بنے ہیں کام سب الجھن سے میرےیہی اطوار ہیں بچپن سے میرے
اتوار کو آنا ترا معلوم کہ اک عمربے پیر ترے ہم نے ہی اطوار کو دیکھا
عشق کو حسن کے اطوار سے کیا نسبت ہےوہ ہمیں بھول گئے ہم تو انہیں یاد کریں
اطوار اس کے دیکھ کے آتا نہیں یقیںانساں سنا گیا ہے کہ آفاق میں رہا
خاک نے کتنے بد اطوار کئے ہیں پیدایہ نہ ہوتے تو اسی خاک سے کیا کیا ہوتا
یا حسن ہے ناواقف پندار محبتیا عشق ہی آسانیٔ اطوار میں گم ہے
تم کو جینے کے بھی آتے نہیں اطوار مگرہم کو مرنے کے بھی معیار سمجھ آتے ہیں
اچھا خاصا بیٹھے بیٹھے گم ہو جاتا ہوںاب میں اکثر میں نہیں رہتا تم ہو جاتا ہوں
آنکھ سے دور نہ ہو دل سے اتر جائے گاوقت کا کیا ہے گزرتا ہے گزر جائے گا
شام تک صبح کی نظروں سے اتر جاتے ہیںاتنے سمجھوتوں پہ جیتے ہیں کہ مر جاتے ہیں
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گاکیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں گامیں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جاؤں گا
وہ ایک ہی چہرہ تو نہیں سارے جہاں میںجو دور ہے وہ دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
تمام رات نہایا تھا شہر بارش میںوہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
فرشتوں سے بھی اچھا میں برا ہونے سے پہلے تھاوہ مجھ سے انتہائی خوش خفا ہونے سے پہلے تھا
آنکھوں میں رہا، دل میں اتر کر نہیں دیکھاکشتی کے مسافر نے سمندر نہیں دیکھا
اتفاق اپنی جگہ خوش قسمتی اپنی جگہخود بناتا ہے جہاں میں آدمی اپنی جگہ
اب جس طرف سے چاہے گزر جائے کارواںویرانیاں تو سب مرے دل میں اتر گئیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books