تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "izn-e-aam"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "izn-e-aam"
شعر
مجھے دے رہے ہیں تسلیاں وہ ہر ایک تازہ پیام سے
کبھی آ کے منظر عام پر کبھی ہٹ کے منظر عام سے
جگر مراد آبادی
شعر
بر سر عام اقرار اگر نا ممکن ہے تو یوں ہی سہی
کم از کم ادراک تو کر لے گن بے شک مت مان مرے
کوثر نیازی
شعر
تیری مرضی گر اسی میں ہے کہ ہو دیدار عام
ہم نے آنکھوں پر قدم سارے زمانے کے لیے