aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "izzat-e-saadaat"
مآل عزت سادات عشق دیکھ کے ہمبدل گئے تو بدلنے پہ اتنی حیرت کیا
پھرتے ہیں میرؔ خوار کوئی پوچھتا نہیںاس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
مانگنے والوں کو کیا عزت و رسوائی سےدینے والوں کی امیری کا بھرم کھلتا ہے
عزت نفس کا سودا کر کے خون کے گھونٹ پئے ہر دمبھیگی بلی بن کر ہم نے اپنی عمر بتائی تھی
شعر میں ساتھ روانی کے معانی بھی تو بھراے صداؔ قید تو کوزے میں سمندر کر دے
چلتے رہے ہم تند ہواؤں کے مقابلآزادؔ چراغ تہ داماں نہ رہے ہم
کسی طرح نہ طلسم سکوت ٹوٹ سکاوہ دے رہا تھا بہت دور سے صدا مجھ کو
چمن کا شہر فصل گل میں جب آباد تھا عزلتؔصبا کے رنگ میں گلگشت کر حظ جنوں پایا
کسے ملتی نجات آزادؔ ہستی کے مسائل سےکہ ہر کوئی مقید آب و گل کے سلسلوں کا تھا
ترے رنگ و بو کو بھی دیکھتے نہ خیال تھا نہ مجال تھیجو سکت ملی تجھے دیکھنے کی تو رنگ و بو سے نکل گئے
ابھی روشن ہوا جاتا ہے رستہوہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے
آنا ذرا تفریح رہے گیاک محفل صدمات کریں گے
کچھ تو کمی ہو روز جزا کے عذاب میںاب سے پیا کریں گے ملا کر گلاب میں
عذاب موج و تلاطم مجھے قبول مگرخدا بچائے عذاب فریب ساحل سے
مجھے عزیز ہے بے احتیاطیٔ سادہنہ شوق ہے نہ ہنر اس کو آزمانے کا
ہو رہائی ضعف کے تاثیر سےنکلیں ہم مثل صدا زنجیر سے
عذاب زندگی آخر عذاب آخرت نکلاہزاروں بار مر مر کے یہاں جینا پڑا مجھ کو
زندگی عظمت حاضر کے بغیراک تسلسل ہے مگر خوابوں کا
بڑا آزار جاں ہے وہ اگرچہ مہرباں ہے وہاگرچہ مہرباں ہے وہ بڑا آزار جاں ہے وہ
تجربات غم سے عظمتؔ کو ملایہ شعور فن یہ انداز غزل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books