aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaah-o-hasham"
خدا نے علم بخشا ہے ادب احباب کرتے ہیںیہی دولت ہے میری اور یہی جاہ و حشم میرا
زبان حال سے یہ لکھنؤ کی خاک کہتی ہےمٹایا گردش افلاک نے جاہ و حشم میرا
اب فقیری میں کوئی بات نہیںحشمت و جاہ و کرّ و فر دے دے
آغاز لفظ کن ہے تو انجام نفخ صوردنیا کی زیب و زینت و جاہ و جلال کیا
جان و دل ہیں اداس سے میرےاٹھ گیا کون پاس سے میرے
مو سے سپید نے نمک اس میں ملا دیاکیفیت اب رہی نہیں جام شراب میں
لگا کر آنکھ اس جان جہاں سےنہ ہوگا اب کسی سے آشنا دل
مجھ سے تنہائی میں گر ملیے تو دیجے گالیاںاور بزم غیر میں جان حیا ہو جائیے
کہیں وہ آ کے مٹا دیں نہ انتظار کا لطفکہیں قبول نہ ہو جائے التجا میری
زندگی بھر در و دیوار سجائے جائیںتب کہیں جا کے مکینوں پہ مکاں کھلتے ہیں
چوٹ جب دل پر لگے فریاد پیدا کیوں نہ ہواے ستم آرا جو ایسا ہو تو ایسا کیوں نہ ہو
جب تلک زر ہے تو سب کوئی ہے پھر کوئی نہیںسچ ہے مکھی بھی رہے ہے شکر و شیر تلک
جب دیکھو ہوں اس کو تو مجھے آتا ہے یہ رشککس کس کا یہ منظور نظر ہووے گا یا رب
دل و جاں جو ہیں یہ سو اپنے نہیںسمجھتے ہیں ان کو تو ہم آپ کا
جب لگے ہوں گے جدا حضرت دل ہم نے کہاپھر بھی ملئے گا کبھی ہم سے کہا یا قسمت
دل اپنا انہیں باتوں سے اٹھ جاتا ہے تجھ سےجا بیٹھے ہے تو مل کو جو ہر ناکس و کس میں
زمانے بھر کی دعائیں مرے لئے تھیں مگرمیں چاہتا ہی نہیں تھا کہ صبر آ جائے
آ گئے دل میں وسوسے کتنےوقت جب اعتبار کا آیا
مے کشی میں رکھتے ہیں ہم مشرب درد شرابجام مے چلتا جہاں دیکھا وہاں پر جم گئے
جو اور کچھ ہو تری دید کے سوا منظورتو مجھ پہ خواہش جنت حرام ہو جائے
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books