aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaan-e-bahaar"
جان بہار تم نے وہ کانٹے چبھوئے ہیںمیں ہر گل شگفتہ کو چھونے سے ڈر گیا
اگر مجھ کو چھو لے وہ جان بہارتو دست خزاں سے نکل جاؤں گا
وہ جان نو بہار جدھر سے گزر گیاپیڑوں نے پھول پتوں سے رستہ چھپا لیا
کہتے ہیں عندلیب گرفتار مجھ کو دیکھامید جیونے کی نہیں اس بہار میں
اس کو پتا نہیں ہے خزاں کے مزاج کاوہ واقف بہار ہوا ہے ابھی ابھی
دامن بچا کے آئیو میرے مزار تکاے جان نو بہار اگے ہیں ادھر ببول
تو ہے معنی پردۂ الفاظ سے باہر تو آایسے پس منظر میں کیا رہنا سر منظر تو آ
بچائیں آبرو جسموں کی بھیڑ میں کیسےہے کھولنی گرہ جاں مگر کہاں کھولیں
درد دل اور جان لیوا پرسشیںایک بیماری کی سو بیماریاں
دیکھ کر میرا دشت تنہائیرنگ روئے بہار اترا ہے
ہائے یہ حسن تصور کا فریب رنگ و بومیں یہ سمجھا جیسے وہ جان بہار آ ہی گیا
شہہ دل کو مل گئی ہے پھر ان کی نگاہ سےپھر شوق ڈھونڈھتا ہے دل و جاں نئے نئے
ہو گئے رام جو تم غیر سے اے جان جہاںجل رہی ہے دل پر نور کی لنکا دیکھو
یہ کبر و ناز اب کیا جب سر بازار تم نکلےمگر ہاں یہ کہو بہتوں نے دیکھا کم نے پہچانا
جان جاں مایوس مت ہو حالت بازار سےشاید اگلے سال تک دیوانہ پن ملنے لگے
تمہید تھی جنوں کی گریباں ہوا جو چاکیعنی یہ خیر مقدم فصل بہار تھا
جو میری چشم کے پردے شریک ہو جاتےکمال دامن ابر بہار بڑھ جاتا
فضا تبسم صبح بہار تھی لیکنپہنچ کے منزل جاناں پہ آنکھ بھر آئی
فیض ایام بہار اہل قفس کیا جانیںچند تنکے تھے نشیمن کے جو ہم تک پہنچے
کرتے ہیں ارباب دل اندازۂ جوش بہارمیرا دامن دیکھ کر میرا گریباں دیکھ کر
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books