aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaanib-e-dar"
اب یہی میرے مشاغل رہ گئےسوچنا اور جانب در دیکھنا
کسی کے سنگ در سے ایک مدت سر نہیں اٹھامحبت میں ادا کی ہیں نمازیں بے وضو برسوں
جہاں میں ہو گئی نا حق تری جفا بد نامکچھ اہل شوق کو دار و رسن سے پیار بھی ہے
سوئے کعبہ چلوں کہ جانب دیراس دوراہے پہ دل بھٹکتا ہے
میں اکیلا ہی چلا تھا جانب منزل مگرلوگ ساتھ آتے گئے اور کارواں بنتا گیا
جانب راہ عدم جو بھی سدھارے جائیںعین ممکن ہے کسی روز پکارے جائیں
جانب کوچہ و بازار نہ دیکھا جائےغور سے شہر کا کردار نہ دیکھا جائے
خاک آب گریہ سے آتش بجھے ناچار ہمجانب کوئے بتاں جوں باد صرصر جائیں گے
جانے یہ تو ہے ترا غم ہے کہ دل کی وحشتجانب کوہ ندا کوئی بلاتا ہے مجھے
جنگل میں جو سناٹا تھاشہر کی جانب آ نکلا ہے
فقط مال و زر دیوار و در اچھا نہیں لگتاجہاں بچے نہیں ہوتے وہ گھر اچھا نہیں لگتا
فقدان عروج رسن و دار نہیں ہےمنصور بہت ہیں لب اظہار نہیں ہے
کھلا یہ دل پہ کہ تعمیر بام و در ہے فریببگولے قالب دیوار و در میں ہوتے ہیں
وہ جب دیکھتے ہیں کبھی میری جانبتو میں جانب آسماں دیکھتا ہوں
جانب مقتل گھسیٹا جا رہا ہےمجھ پہ یہ الزام ہے میں آدمی ہوں
یہ ہم کو چھوڑ کے تنہا کہاں چلے وامقؔابھی تو منزل معراج دار باقی ہے
ہوں مکاں میں بند جیسے امتحاں میں آدمیسختیٔ دیوار و در ہے جھیلتا جاتا ہوں میں
کیا خبر کب قید بام و در سے اکتا جائے دلبستیوں کے درمیاں صحرا بھی ہونا چاہیئے
چلا میں جانب منزل تو یہ ہوا معلومیقیں گمان میں گم ہے گماں ہے پوشیدہ
پرندہ جانب دانہ ہمیشہ اڑ کے آتا ہےپرندے کی طرف اڑ کر کبھی دانہ نہیں آتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books