تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaano"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jaano"
شعر
تم کیا جانو اپنے آپ سے کتنا میں شرمندہ ہوں
چھوٹ گیا ہے ساتھ تمہارا اور ابھی تک زندہ ہوں
ساغرؔ اعظمی
شعر
وہی شاگرد پھر ہو جاتے ہیں استاد اے جوہرؔ
جو اپنے جان و دل سے خدمت استاد کرتے ہیں