تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jaave"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jaave"
شعر
کیوں تری تھوڑی سی گرمی سیں پگھل جاوے ہے جاں
کیا تو نیں سمجھا ہے عاشق اس قدر ہے موم کا
آبرو شاہ مبارک
شعر
یہ وہ آنسو ہیں جن سے زہرہ آتش ناک ہو جاوے
اگر پیوے کوئی ان کو تو جل کر خاک ہو جاوے