aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaavedaa.n"
پیغام حیات جاوداں تھاہر نغمۂ کرشن بانسری کا
خدا کی دین ہے جس کو نصیب ہو جائےہر ایک دل کو غم جاوداں نہیں ملتا
بہت دنوں میں یہ عقدہ کھلا کہ میں بھی ہوںفنا کی راہ میں اک نقش جاوداں کی طرح
جسم اپنے فانی ہیں جان اپنی فانی ہے فانی ہے یہ دنیا بھیپھر بھی فانی دنیا میں جاوداں تو میں بھی ہوں جاوداں تو تم بھی ہو
اب اے خدا عنایت بے جا سے فائدہمانوس ہو چکے ہیں غم جاوداں سے ہم
معنئ جاودان جاں کچھ بھی نہیں مگر زیاںسارے کلیم ہیں زبوں سارا کلام رنج ہے
یا رب ہزار سال سلامت رہیں حضورہو روز جشن عید یہاں جاوداں بسنت
نصیب سے کہیں مرنا کسی پہ ہوتا ہےمزہ جو اس میں ہے وہ عمر جاوداں میں نہیں
اب تو جو شے ہے مری نظروں میں ہے ناپائیداریاد آیا میں کہ غم کو جاوداں سمجھا تھا میں
زندگی دو روزہ سے کرتے ہیں وضع جنتیںہم کو بہت ہے یہ جہاں جنت جاوداں نہ دے
ہے لہو شہیدوں کا نقش جاوداں یارومقتلوں میں ہوتی ہے آج بھی اذاں یارو
کچھ بدن کے تھے تقاضے کچھ شرارت دل کی تھیآج لیکن عشق اپنا جاوداں ہونے کو تھا
کیا کہا عشق جاودانی ہے!آخری بار مل رہی ہو کیا
کبھی جو خواب تھا وہ پا لیا ہےمگر جو کھو گئی وہ چیز کیا تھی
مجھے تنہائی کی عادت ہے میری بات چھوڑیںیہ لیجے آپ کا گھر آ گیا ہے ہات چھوڑیں
جدھر جاتے ہیں سب جانا ادھر اچھا نہیں لگتامجھے پامال رستوں کا سفر اچھا نہیں لگتا
مجھے دشمن سے بھی خودداری کی امید رہتی ہےکسی کا بھی ہو سر قدموں میں سر اچھا نہیں لگتا
تب ہم دونوں وقت چرا کر لاتے تھےاب ملتے ہیں جب بھی فرصت ہوتی ہے
ڈر ہم کو بھی لگتا ہے رستے کے سناٹے سےلیکن ایک سفر پر اے دل اب جانا تو ہوگا
اونچی عمارتوں سے مکاں میرا گھر گیاکچھ لوگ میرے حصے کا سورج بھی کھا گئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books