aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jabbaar"
آ میرے ساتھ بیٹھ مرے ساتھ چائے پیآ میرے ساتھ میرے دلائل پہ بات کر
یہ جبر بھی دیکھا ہے تاریخ کی نظروں نےلمحوں نے خطا کی تھی صدیوں نے سزا پائی
مجھے پسند نہیں ایسے کاروبار میں ہوںیہ جبر ہے کہ میں خود اپنے اختیار میں ہوں
زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہےجانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
عید کا دن تو ہے مگر جعفرؔمیں اکیلے تو ہنس نہیں سکتا
زندگی جبر ہے اور جبر کے آثار نہیںہائے اس قید کو زنجیر بھی درکار نہیں
دیوار و در پہ خون کے چھینٹے ہیں جا بہ جابکھرا ہوا ہے رنگ حنا تیرے شہر میں
تم بھی کرو گے جبر شب و روز اس قدرہم بھی کریں گے صبر مگر اختیار تک
چرچا ہمارا عشق نے کیوں جا بہ جا کیادل اس کو دے دیا تو بھلا کیا برا کیا
میں ہوں بھی اور نہیں بھی عجیب بات ہے یہیہ کیسا جبر ہے میں جس کے اختیار میں ہوں
حیات آج بھی کنیز ہے حضور جبر میںجو زندگی کو جیت لے وہ زندگی کا مرد ہے
پروانے آ ہی جائیں گے کھنچ کر بہ جبر عشقمحفل میں صرف شمع جلانے کی دیر ہے
جس سے چھپنا چاہتا ہوں میں عدمؔوہ ستم گر جا بجا موجود ہے
اجنبی بود و باش کے قرب و جوار میں ملابچھڑا تو وہ مجھے کسی اور دیار میں ملا
ہنگامۂ حیات سے جاں بر نہ ہو سکایہ دل عجیب دل ہے کہ پتھر نہ ہو سکا
یہ بھی تو جبر وقت ہے تو مجھے یاد بھی نہیںجیسے سنبھل گئے ہو تم ویسے سنبھل گیا ہوں میں
آتی جاتی ہے جا بہ جا بدلیساقیا جلد آ ہوا بدلی
محبت کہاں یہ تو بے چارگی ہے ستم بھی سہیں پھر کرم اس کو سمجھیںیہ جبر اس لیے کر لیا ہے گوارا کہ اس کے سوا کوئی چارا نہ دیکھا
خیال ناف بتاں سے ہو کیوں کہ دل جاں برنکلتے کوئی بھنور سے نہ ڈوبتا دیکھا
ہم نے دکھا دکھا تری تصویر جا بہ جاہر اک کو اپنی جان کا دشمن بنا لیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books