aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jabki"
لطف تب امرد پرستی کا ہے باغ خلد میںپاس بیٹھے جبکہ غلماں اور کھڑی ہو حور دور
ساتھ ساتھ چلتے ہیں جبکہ دونوں بارش میںتر بہ تر ہوں میں لیکن بھیگتا نہیں ہے تو
مذکور جبکہ تیرے تبسم کا آ پڑاگلشن میں طفل غنچۂ دل کھلکھلا پڑا
مئے حیات میں شامل ہے تلخیٔ دوراںجبھی تو پی کے ترستے ہیں بے خودی کے لئے
ابھی میری اپنی سمجھ میں بھی نہیں آ رہیمیں جبھی تو بات کو مختصر نہیں کر رہا
جبھی تو عمر سے اپنی زیادہ لگتا ہوںبڑا ہے مجھ سے کئی سال تجربہ میرا
وہ دل سے کم زباں ہی سے زیادہ بات کرتا تھاجبھی اس کے یہاں گہرائی کم وسعت زیادہ تھی
جبھی تو پان کھا کر مسکرایاتبھی دل کھل گیا گل کی کلی کا
عروج پر ہے عزیزو فساد کا سورججبھی تو سوکھتی جاتی ہیں پیار کی جھیلیں
نیرنگیاں فلک کی جبھی ہیں کہ ہوں بہمکالی گھٹا سفید پیالے شراب سرخ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books