تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jahaa.n-numaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jahaa.n-numaa"
شعر
کعبے میں ہو یا بت خانے میں ہونے کو تو سر خم ہوتا ہے
ہوتا ہے جہاں تو جلوہ نما کچھ اور ہی عالم ہوتا ہے
فگار اناوی
شعر
جلوہ نمائی بے پروائی ہاں یہی ریت جہاں کی ہے
کب کوئی لڑکی من کا دریچہ کھول کے باہر جھانکی ہے