aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jak.Daa"
گناہوں نے مجھے جکڑا ہوا ہے اس طرح تنہاؔکہ لحظہ بھر عبادت بھی سزا معلوم ہوتی ہے
ہمارا ملک اگر قرضے میں جکڑا ہے تو کیا حیرتہمارے ملک کا تو اک وزیر اعظم ادھارا تھا
جادہ جادہ چھوڑ جاؤ اپنی یادوں کے نقوشآنے والے کارواں کے رہنما بن کر چلو
جکڑی ہوئی ہے ان میں مری ساری کائناتگو دیکھنے میں نرم ہے تیری کلائیاں
قدم قدم پہ حوادث نے رہنمائی کیرواں ہے جادۂ منزل پہ کاروان خیال
پھر یوں ہوا تھکن کا نشہ اور بڑھ گیاآنکھوں میں ڈوبتا ہوا جادہ لگا ہمیں
دوشالہ شال کشمیری امیروں کو مبارک ہوگلیم کہنہ میں جاڑا فقیروں کا بسر ہوگا
عقل تھک کر لوٹ آئی جادۂ آلام سےاب جنوں آغاز فرمائے گا اس انجام سے
دھوپ جاڑا درد دنیا بھوک پتھر پیاس آنسوجانے کس کس سے ملا ہوں زندگی تیرے لیے
یہ ویرانی سی یوں ہی تو نہیں رہتی ہے آنکھوں میںمرے دل ہی سے کوئی جادۂ وحشت نکلتا ہے
اہل جنوں پہ ظلم ہے پابندیٔ رسومجادہ ہمارے واسطے کانٹا ہے راہ کا
راہ الفت کا نشاں یہ ہے کہ وہ ہے بے نشاںجادہ کیسا نقش پا تک کوئی منزل میں نہیں
آئے کبھی تو دشت سے وہ شہر کی طرفمجنوں کے پاؤں میں جو نہ زنجیر جادہ ہو
دیار یار کا شاید سراغ لگ جاتاجدا جو جادۂ مقصود سے سفر ہوتا
جادۂ غم میں آرزو کے سواہم سفر دوسرا نہیں ہوتا
فکر منزل ہے نہ ہوش جادۂ منزل مجھےجا رہا ہوں جس طرف لے جا رہا ہے دل مجھے
جادۂ راہ محبت کی درازی مت پوچھمنزل شوق کا ہر ذرہ بیاباں نکلا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books