تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jalaa"
شعر کے متعلقہ نتیجہ "jalaa"
شعر
شب انتظار کی کشمکش میں نہ پوچھ کیسے سحر ہوئی
کبھی اک چراغ جلا دیا کبھی اک چراغ بجھا دیا
مجروح سلطانپوری
شعر
میرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں
مجھے خوف آتش گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے