aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jalii"
تو آگ میں اے عورت زندہ بھی جلی برسوںسانچے میں ہر اک غم کے چپ چاپ ڈھلی برسوں
چراغ بن کے جلی تھی میں جس کی محفل میںاسے رلا تو گیا کم سے کم دھواں میرا
پروانہ گرد گھوم کے جب ہو چکا فنااب ساری رات شمع لگن میں جلی تو کیا
شمع شب تاب ایک رات جلیجلنے والے تمام عمر جلے
رات بستی جلی غریبوں کیصبح اخبار ہو گئے روشن
جلی ہیں دھوپ میں شکلیں جو ماہتاب کی تھیںکھنچی ہیں کانٹوں پہ جو پتیاں گلاب کی تھیں
داغ فراق صحبت شب کی جلی ہوئیاک شمع رہ گئی ہے سو وہ بھی خموش ہے
شاید جلی ہیں پھر کہیں نزدیک بستیاںگزرے ہیں کچھ پرندے ادھر سے ڈرے ہوئے
خیال تک نہ کیا اہل انجمن نے ذراتمام رات جلی شمع انجمن کے لیے
اس میں بچوں کی جلی لاشوں کی تصویریں ہیںدیکھنا ہاتھ سے اخبار نہ گرنے پائے
نصیرؔ اس زلف کی یہ کج ادائی کوئی جاتی ہےمثل مشہور ہے رسی جلی لیکن نہ بل نکلا
زندگی بھی مرے نالوں کی شناسا نکلیدل جو ٹوٹا تو مرے گھر میں کوئی شمع جلی
دیکھ لیتے ہیں اندھیرے میں بھی رستہ اپناشمع احساس کے مانند جلی رہتی ہے
کسی کے جسم و جاں چھلنی کسی کے بال و پر ٹوٹےجلی شاخوں پہ یوں لٹکے کبوتر دیکھ آیا ہوں
وہم و گماں نے آس بندھائی تمام راتآہٹ خرام ناز کی آئی تمام رات
کیوں تیرگی سے اس قدر مانوس ہوں ظفرؔاک شمع راہ گزار کہ سحر تک جلی بھی ہے
ہم نے تو انہیں جامعہ سے نقد خریداپھر کس طرح جعلی ہوئیں اسناد ہماری
ڈھونڈتے ہو کیوں جلی تحریر کے اسباق میںمیں تو کہرے کی طرح دھندلے نصابوں میں رہا
موت آ جائے یا وہ آ جائیںآج قصہ تمام ہو جائے
آپ آتے ہیں تو آ جائیں مگر یہ شرط ہےمجھ سے برگشتہ نہ ہو جائیں مری تنہائیاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books