aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamaal-e-kaamil"
کیا کہوں اوبنے لگا ہوں جمالؔایک ہی جیسے صبح و شام سے میں
تھکن بہت تھی مگر سایۂ شجر میں جمالؔمیں بیٹھتا تو مرا ہم سفر چلا جاتا
حسن ایسا کہ زمانے میں نہیں جس کی مثالاور جمال ایسا کہ ڈھونڈا کرے ہر خواب و خیال
چاہئے خود پہ یقین کاملحوصلہ کس کا بڑھاتا ہے کوئی
دیکھوں تو جرم اور نہ دیکھوں تو کفر ہےاب کیا کہوں جمال رخ فتنہ گر کو میں
سنا ہے حشر میں ہر آنکھ اسے بے پردہ دیکھے گیمجھے ڈر ہے نہ توہین جمال یار ہو جائے
اے جمال بے بدل لیکن ادا میں بے رخیہو گئیں صدیاں کہ چشم تشنہ تیری منتظر
وہم یہ تجھ کو عجب ہے اے جمال کم نماجیسے سب کچھ ہو مگر تو دید کے قابل نہ ہو
کہاں کے ماہر و کامل ہو تم ہنر میں عدیلؔتمہارے کام تو پروردگار کرتا ہے
کیوں شعر و شاعری کو برا جانوں مصحفیؔجس شاعری نے عارف کامل کیا مجھے
اگر آ جائے پہلو میں قمرؔ وہ ماہ کامل بھیدو عالم جگمگا اٹھیں گے دوہری چاندنی ہوگی
آ دیکھ کہ میرے آنسوؤں میںیہ کس کا جمال آ گیا ہے
حسن و جمال و زیست کی آرائشیں فضولعشق و جنوں کی آگ جو دل میں جواں نہ ہو
محبت کی ہمیں فرصت نہیں تھیجمال یار نے چونکا دیا تھا
عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیںکہ یہ ٹوٹا ہوا تارا مہ کامل نہ بن جائے
کھنڈر میں ماہ کامل کا سنورنا اس کو کہتے ہیںتم اترے دل میں جب دل کو بیاباں کر دیا ہم نے
روشن جمال یار سے ہے انجمن تمامدہکا ہوا ہے آتش گل سے چمن تمام
آئینہ مجھ کو دیکھ کے حیرت زدہ ہواخود ہی جمال یار کا میں آئنہ ہوا
پاس آئے تو کشش ہے نہ جمال رنگیںدور سے پھول نظر آئے تھے خوش رو کتنے
دیکھا جمال یار تو مخمور ہو گئےبے خود ہیں بے پیے ہی یہ ایسی شراب ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books