aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jamm-e-Gafiir"
بس چند ہم خیال ہیں عنبرؔ مجھے عزیزبے حس جم غفیر نہیں چاہیے مجھے
چالیس جام پی کے دیا ایک جام مےساقی نے خوب راہ نکالی زکوٰۃ کی
کیوں جام شراب ناب مانگوںساقی کی نظر میں کیا نہیں ہے
ترک جام و سبو نہ کر پائےاس لیے ہم وضو نہ کر پائے
کل جو ذکر جام و مینا آ گیامیری توبہ کو پسینا آ گیا
واعظ بڑا مزا ہو اگر یوں عذاب ہودوزخ میں پاؤں ہاتھ میں جام شراب ہو
تسکین دے سکیں گے نہ جام و سبو مجھےبے چین کر رہی ہے تری آرزو مجھے
ہم جام مے کے بھی لب تر چوستے نہیںچسکا پڑا ہوا ہے تمہاری زبان کا
اور بازار سے لے آئے اگر ٹوٹ گیاساغر جم سے مرا جام سفال اچھا ہے
کیا کہیں بزم میں کچھ ایسی جگہ بیٹھے ہیںجام مے حادثہ بن جائے تو ہم تک پہنچے
جام عقیق زرد ہے نرگس کے ہاتھ میںتقسیم کر رہا ہے مے ارغواں بسنت
منہ میں واعظ کے بھی بھر آتا ہے پانی اکثرجب کبھی تذکرۂ جام شراب آتا ہے
سرسوں جو پھولی دیدۂ جام شراب میںبنت العنب سے کرنے لگا شوخیاں بسنت
واعظ کی آنکھیں کھل گئیں پیتے ہی ساقیایہ جام مے تھا یا کوئی دریائے نور تھا
روز دل ہائے مے کشاں ٹوٹےاے خدا جام آسماں ٹوٹے
وہ ملے تو بے تکلف نہ ملے تو بے ارادہنہ طریق آشنائی نہ رسوم جام و بادہ
شوق شراب خواہش جام و سبو نہیںہے سب حرام جب سے کہ پہلو میں تو نہیں
جام عشق پی چکے زندگی بھی جی چکےاب ہلالؔ گھر چلو اب تو شام ہو گئی
وہ ماہ بھر کے جام مے ناب لے گیااک دم میں آفتاب کو مہتاب لے گیا
ایک نغمہ اک تارا ایک غنچہ ایک جاماے غم دوراں غم دوراں تجھے میرا سلام
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books