aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "janam-din"
خزاں کی رت ہے جنم دن ہے اور دھواں اور پھولہوا بکھیر گئی موم بتیاں اور پھول
گھرا ہوا ہوں جنم دن سے اس تعاقب میںزمین آگے ہے اور آسماں مرے پیچھے
ماں کی دعا نہ باپ کی شفقت کا سایا ہےآج اپنے ساتھ اپنا جنم دن منایا ہے
میں تکیے پر ستارے بو رہا ہوںجنم دن ہے اکیلا رو رہا ہوں
حضور آپ تکلف میں کیوں پڑے ہوئے ہیںمرے ہوؤں کے جنم دن نہیں مناتا کوئی
جب وصل کا آئے گا ترے ساتھ صنم دناس دن کو حقیقت میں کہوں گا میں جنم دن
ٹھہر گیا ہے دل کا جانادل کا جانا ٹھہر گیا ہے
بانٹ ڈالے ایسے ہم نے دل کے ٹکڑے کاٹ کرجنم دن پہ بانٹتے ہیں کیک جیسے کاٹ کر
دوست احباب سے لینے نہ سہارے جانادل جو گھبرائے سمندر کے کنارے جانا
عقل نے ترک تعلق کو غنیمت جانادل کو بدلے ہوئے حالات پہ رونا آیا
ہم کو معلوم ہے جنت کی حقیقت لیکندل کے خوش رکھنے کو غالبؔ یہ خیال اچھا ہے
اٹھا حجاب تو بس دین و دل دیئے ہی بنیجناب شیخ کو دعویٰ تھا پارسائی کا
جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کہ رات دنبیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے
پھر وہیں لوٹ کے جانا ہوگایار نے کیسی رہائی دی ہے
گزرے جو اپنے یاروں کی صحبت میں چار دنایسا لگا بسر ہوئے جنت میں چار دن
تجھے اس گاؤں سے جانا ہے اک دنحویلی کیوں بنانا چاہتا ہے
جو آیا ہے اسے جانا ہے اک دنازل سے تو یہی اک سلسلہ ہے
مصائب اور تھے پر دل کا جاناعجب اک سانحہ سا ہو گیا ہے
نئے سال میں پچھلی نفرت بھلا دیںچلو اپنی دنیا کو جنت بنا دیں
تمام دن کی طلب راہ دیکھتی ہوگیجو خالی ہاتھ چلے ہو تو گھر نہیں جانا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books