aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "jaraahat"
سیلاب تبسم سے درمان جراحت کرٹکڑے دل بسمل کے آلودۂ خوں کب تک
جراحت تحفہ الماس ارمغاں داغ جگر ہدیہمبارک باد اسدؔ غم خوار جان دردمند آیا
بے پئے ہی شراب سے نفرتیہ جہالت نہیں تو پھر کیا ہے
فلک پہ چاند ستارے نکلتے ہیں ہر شبستم یہی ہے نکلتا نہیں ہمارا چاند
وہ خوش ہو کے مجھ سے خفا ہو گیامجھے کیا امیدیں تھیں کیا ہو گیا
ہم کو بھرم نے بحر توہم بنا دیادریا سمجھ کے کود پڑے ہم سراب میں
میں نے کیوں ترک تعلق کی جسارت کی ہےتم اگر غور کرو گے تو پشیماں ہوگے
اس کو خزاں کے آنے کا کیا رنج کیا قلقروتے کٹا ہو جس کو زمانہ بہار کا
پسینہ میری محنت کا مرے ماتھے پہ روشن تھاچمک لعل و جواہر کی مری ٹھوکر پہ رکھی تھی
توڑا ہے دم ابھی ابھی بیمار ہجر نےآئے مگر حضور کو تاخیر ہو گئی
وہ ماہ جلوہ دکھا کر ہمیں ہوا روپوشیہ آرزو ہے کہ نکلے کہیں دوبارا چاند
ملامتوں سے جنوں میں نہ کچھ کمی آئیجراحتوں سے بڑھی زخم دل کی رعنائی
قالب کو اپنے چھوڑ کے مقلوب ہو گئےکیا اور کوئی قلب ہے اس انقلاب میں
پیش تو ہوگا عدالت میں مقدمہ بیشکجرم قاتل ہی کے سر ہو یہ ضروری تو نہیں
اس دور آخری کی جہالت تو دیکھیےجس کی زباں دراز حکومت اسی کی ہے
محبت کی سلطانی ہے سب جگت میںکہ اس سم نہیں کوئی گیانی و دانی
نہیں کھلتا سبب تبسم کاآج کیا کوئی بوسہ دیں گے آپ
جان و دل تھا نذر تیری کر چکاتیرے عاشق کی یہی اوقات ہے
سامنے تعریف غیبت میں گلہآپ کے دل کی صفائی دیکھ لی
بیتابؔ لڑکیوں کی جسارت تو دیکھیےخود کو شمار کرتی ہیں سب اپسراؤں میں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books